• news

ڈاکٹر ثانیہ نشتر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کوفوری طور پر بے نظیر انکمسپورٹ پروگرام کا چیرپرسن مقرر کردیاہے اور اس سلسلے میں منگل کو باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن