• news

حضرت داتا گنج بخشؒ نے برصغیر میں حقیقی تصوف کی بنیاد رکھی۔ شیخ انوار الحق

لاہور (پ ر) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان شیخ انوار الحق نے کہا ہے کہ حضرت داتا گنج بخشؒ اولیاء اللہ میں بلند ترین مقام رکھتے ہیں‘ برصغیر میں حقیقی تصوف کی بنیاد رکھنے والے علی عثمان ہجویری تھے‘ ان کی خدمات اسلامی تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہیں انہوں نے کہا کہ صوفیاء کرام کی تعلیمات سے انفرادی اور اجتماعی امن و سلامتی کا آفتاب طلوع ہو سکتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن