• news

ترکی :فوجی آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک

انقرہ (اے پی پی) ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقے اور ترکی کے ضلع حقاری کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت تنظیم پی کے کے کے خلاف فضائی آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن