فیوچر پروگرام انڈر 16 کرکٹ چیمپئن شپ کے میچز ملتوی
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) صوبائی دارلحکومت لاہور میں امن وامان کی صورت حال ابتر ہونے کی بنا پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیوچر پروگرام انڈر 16چیمپئن شپ میں آج کھیلے جانے والے میچز ملتوی کر دیئے ہیں۔ قومی انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچز کل کھیلے جائیں گے۔