• news

مسائل کے مستقل حل کیلئے پارلیمنٹ کے فورم کو استعمال کیا جائے: رحمن ملک

اسلام آباد (سردار حمید) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ ایسے مسائل کے مستقل حل کیلئے پارلیمنٹ کے فورم کو استعمال کیا جائے۔وزارت داخلہ وزیر اعظم ،ججز انکے عملے اور متعلقہ وکلاءکی سکیورٹی کو بھی یقینی بنائے۔ نوائے وقت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا کہ عدالت عظمی کے فیصلے کے بعد اس پر نظر ثانی کا مرحلہ ابھی باقی ہی اس کا بھی انتظار کرنا چائیے سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ مسائل سے نمٹنے قومی سطح پر پالیسی بنائی جائے ۔
رحمن ملک

ای پیپر-دی نیشن