• news

ایف بی آئی نے ارب پتی تاجر کو بھیجا مشتبہ پیکٹ برآمد کرلیا

سان فرانسسکو (سنہوا) امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے ریاست کیلیفورنیا کے ارب پتی شخص ٹام سٹیئر کو مشتبہ بھیجا گیا ایک پیکٹ برآمد کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جیسے ہی ایک پوسٹ آفس پر پیکٹ موصول ہوا تو متعلقہ حکام نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو فوری اطلاع دی جس نے فوری ایکشن لیا اور پیکٹ برآمد کرلیا۔ انکوائری شروع کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن