• news

میڈیا پر غیر اعلانیہ سنسر شپ کی مذمت کرتے ہیں: عامر خان

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے میڈیا پر عائد غیر اعلانیہ سنسر شپ کی مذمت کی ہے گزشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میڈیا پر اتنا برا وقت کبھی نہیں آیا تھا انہوں نے مطالبہ کیا کہ میڈیا کو آزادانہ کام کرنے دیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن