• news

افریقی ممالک میں تعلیم کی ترقی اور سرمایہ کاری میں اضافہ کے لیے افریقی یونین کا اجلاس

عدیس ابابا (سنہوا) افریقہ کی تعلیم ،ٹیکنالوجی، سائنس کو مضبوط بنانے کے لئے افریقی یونین کا اجلاس اتوار کوہوا، اجلاس میںسارا انیانگ اگبور کمشنرا فریقی یونین ہیومن ریسورس،سائنس اور ٹیکنالوجی نے پہلے اجلاس میں 10ممالک اورسائنس ،تعلیم اور ٹیکنالوجی کے ماہرین پر مشتمل کمیٹی بنائی جو افریقہ کی ترقی میں اختراح کے لیے تجاویز دیں گے،خطے کی ترقی کے لیے مواقعوں کا کھوج لگانا اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے ذرائع کو متحرک کرنے پر زور دیا۔

ای پیپر-دی نیشن