• news

مقبوضہ کشمیر: مندر میں لڑکی سے زیادتی کرنے والا سادھو ڈرامائی انداز میں گرفتار

پسرور(نامہ نگار) ورکنگ بائونڈری کے پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے ریاسی کے ایک مندر میں نوجوان لڑکی کو ڈرا دھمکا کر بار بار بے آبرو کرنے والے نام نہاد ہندو سادھو کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا گیا واقعات کے مطابق سوامی برہمانند سرسوتی سکنہ ماتھورا اترپردیش گزشتہ کئی برسوں سے ریاسی کے ایک مندر میں بطور سادھو خدمات انجام دے رہا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن