• news

اسلام آباد:رہائش گاہ ضبطی کیخلاف مسز اسحاق ڈار کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (نامہ نگار) احتساب عدالت نے گلبرگ لاہور میں رہائش گاہ کی ضبطگی کے عدالتی فیصلے کے خلاف سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ تبسم اسحاق ڈار کی درخواست پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے (کل) جمعہ تک ملتوی کردی ۔ درخواست دائر کررکھی ہے۔ دائر مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ گلبرگ رہائش گاہ میری ہے، ضبط نہیں کی جاسکتی۔

ای پیپر-دی نیشن