• news

کرکٹ آسٹریلیا نے ہائی پرفارمنس چیف پیٹ ہاورڈ کی چھٹی کرادی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے ہائی پرفارمنس چیف پیٹ ہاورڈ کی چھٹی کرادی ۔ وہ آئندہ ہفتے سے سے ذمہ داریوں سبکدوش ہو جائیں گے ۔ وہ 2011ء سے ذمہ داری نبھا رہے تھے ۔ وہ آئندہ سال انگلینڈکے خلاف ایشز سیریز تک ذمہ داری نبھانا چاہتے تھے مگر معاملات طے نہیں پاسکے ہیں ۔ انہوںنے پہلے واضح کر دیا تھا کہ وہ اپنے کنٹریکٹ کی مدت نہیں بڑھائیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن