• news

فارم ہاو¿س پر غیر قانونی تعمیرات، سی ڈی اے نے اعظم سواتی کونوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سی ڈی اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاو¿س پر تجاوزات کا نوٹس لیتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔ فارم ہاو¿س پر غیر قانونی تعمیرات قائم کرنے کا الزام ہے۔سی ڈی اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاو¿س پر نوٹس جاری کر دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی نے سی ڈی اے اراضی پر تجاوزات کیں اور فارم ہاو¿س پر غیر قانونی بیسمنٹ بنائی، 5 روز میں تجاوزات کا خاتمہ نہ کیا تو گرا دیں گے۔
اعظم سواتی

ای پیپر-دی نیشن