• news

برسلز: وزیر اعظم آزاد کشمیر کی نمائندہ اقوام متحدہ سے ملاقات، مقبوضہ وادی کی صورتحال سے آگاہ کیا

برسلز (این این آئی) برسلز میںکشمیر ای یوویک کے موقع پر آزاد جموںوکشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے کانفرنسوں اور سیمینارز میں شرکت کے علاوہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ۔ راجہ فاروق نے یورپی یونین کیلئے اقوام متحدہ کے قائم مقام نمائندہ پال ڈی اُوچامپ سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن