• news

اشتعال انگیز تقاریر کیس، خواجہ اظہار و دیگر عدالت میں پیش

کراچی ( وقا ئع نگار) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہفتے کے روزاشتعال انگیز تقریر کے26 مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں فاروق ستار خواجہ اظہار، شاہد پاشا سمیت دیگر پارٹی رہنما پیش ہوئے۔21 مقدمات میں ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی۔

ای پیپر-دی نیشن