• news

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموشی : ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سوچی سے ایوارڈ واپس لے لیا

نیو یارک (نیٹ نیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی سے روہنگیاس مسلمانوں کے خلاف فوج کی جانب سے نسل کش کی کارروائی پر خاموش رہنے پر اپنے اعلیٰ ترین سفارتی ایوارڈ کو واپس لینے کا اعلان کر دیا آنگ سانگ سوچی کو 2009ءمیں اس وقت ایمبیسڈر آف کونسائنس ایوارڈ سے نوازا تھا جب وہ نظر بند تھیں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سربراہ کومی نائیڈو نے آنگ سانگ سوچی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ آج ہم افسوس کے ساتھ کہتے ہیں آپ امید ہمت اور انسانی حقوق کی مضبوط محافظ نہیں رہیں۔
ایوارڈ واپس

ای پیپر-دی نیشن