• news

سردی میں بلوچستان میں گیس کا استعمال بڑھ جاتا‘ قیمت کم کی جائے: جام کمال

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ سردی میں بلوچستان کے علاقوں میں گیس کا استعمال بڑھ جاتا ہے‘ بلوچستان کے عوام کو گیس یونٹ کی قیمت کم کرکے ریلیف دیا جائے۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ بلوچستان کے عوام کو گیس یونٹ کی قیمت کم کرکے ریلیف دیا جائے۔ سردی میں بلوچستان کے علاقوں میں گیس کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان

ای پیپر-دی نیشن