• news

پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں:ندیم سرور

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس سٹارز بنانے کیلئے سپورٹس کا جدید انفراسٹرکچر بنا رہے ہیں، صوبہ بھر میں سپورٹس کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں، نوجوانوں کو سپورٹس کی طرف لے کر آئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن