• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O اور وہ انہیں راہ سے روکتے ہیں اور یہ اسی خیال میں رہتے ہیں کہ یہ ہدایت یافتہ ہیں Oیہاں تک کہ جب وہ ہمارے پاس آئے گا کہے گا کاش! میرے اور تیرے درمیان مشرق اور مغرب کی دوری ہوتی (تو ) بڑا برا ساتھی ہےOاور جب کہ تم ظالم ٹھہر چکے تو تمہیں آج ہرگز تم سب کاعذاب میں شریک ہونا کوئی نفع نہ دے گاO
سورۃ الزخرف (آیت :37تا39)

ای پیپر-دی نیشن