• news

بنک صارفین اکائونٹ کی تفصیل ٹیلیفون کال پر نہ دیں: سٹیٹ بنک اعلامیہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ بنک صارفین کبھی اپنے اکائونٹ کی تفصیل ٹیلیفون کال پر نہ دیں۔ سٹیٹ بنک، کمرشل بنک کبھی صارفین سے کارڈ نمبر یا پاس ورڈ نہیں مانگتے، ذاتی معلومات افشاء ہونے کی صورت میں اپنے بنک اور سٹیٹ بنک کوآ گاہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن