• news

مشرف کا چار نکاتی فارمولہ مسئلہ کشمیر کے مستقل حل کی راہ فراہم کر سکتا ہے: اے ایس دلت

لندن(کے پی آئی)سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے مشیر خاص برائے امور کشمیر اورخفیہ ایجنسی راکے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دلت نے پھر کہاہے کہ مشرف کا چار نکاتی فارمولہ مسئلہ کشمیر کے مستقل حل کی راہ فراہم کرسکتاہے۔ لندن میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹیڈیز نامی ایک غیرسرکاری تھنک ٹینک کے زیر اہتمام سمینارسے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

ای پیپر-دی نیشن