• news

خشوگی قتل، کارروائی پر پاکستان کا سعودی اقدام کا خیرمقدم ولی عہد کے قریبی ساتھی سمیت 17 حکام پر پابندیاں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے صحافی جمال خشوگی کے قتل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی شروع کرنے کے سعودی عرب کے اقدام کو سراہا ہے۔ دفتر خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا اس کارروائی کا آغاز ظاہر کرتا ہے کہ مملکت سعودی عرب انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ آئی این پی کے مطابق امریکہ نے سعودی ولی عہد کے قریبی ساتھی سمیت 17 حکام پرپابندی لگا دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن