• news

اسلام آباد:حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرینگے‘ احسن اقبال

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) عمران حکومت کی 100روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر تیار کر رہی ہے جو جلد جاری کر دیا جائے گا تاکہ عوام اندازہ کرسکیں کہ اُن کے ساتھ عمران خان نے کتنا بڑا دھوکہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن