• news

کراچی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ نے 10سال بعدخانانی اینڈکالیا کیس کا فیصلہ سنا دیا

کراچی (این این آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ سارہ جونیجونے اوپن کورٹ میں خانانی اینڈکالیاگروپ حوالہ ہنڈی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عاطف پولانی سمیت تین ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے دس سالوں کے بعدعاطف پولانی کو بری کیا، بری ہونے والوں میں عاطف پولانی کے ساتھی عمران اور دانش بھی شامل تھے۔

ای پیپر-دی نیشن