• news

نیب نے خواجہ برادران کو گرفتارکرنے سے قبل آگاہ کرنے کے فیصلے کےخلاف اپیل دائرکردی

لاہور ( وقا ئع نگار خصوصی) نیب نے خواجہ برادران کو گرفتار کرنے سے قبل آگاہ کرنے سے متعلق ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کی گئی ہے لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو خواجہ سعد رفیق، سلمان رفیق کی گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا حکم دیا تھا۔
خواجہ سعد اور سلمان رفیق

ای پیپر-دی نیشن