• news

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) عالمی مارکیٹ میں خادم تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے۔ یکم اکتوبر سے اب تک 20ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے۔
تیل/قیمت

ای پیپر-دی نیشن