• news

سی او ٹوئٹر نے سوشل میڈیاپر بھارت سامراج کے خاتمے کا نعرہ لگا دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسی نے سوشل میڈیا پر بھارت سامراج کے خاتمے کا نعرہ لگا دیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ہلچل سی مچ گئی ہے۔جیک ڈورسی کی ایک ایسی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہوں نے برہمن کے خلاف ایسا پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر براہمن سامراج کے خاتمے کا نعرہ درج ہے۔

ای پیپر-دی نیشن