• news

سعید بیگ کی برسی کل منائی جائیگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) قومی فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کوچ سعید بیگ مرزا کی برسی کل منائی جائیگی۔ سعید بیگ مرزا 1922 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور پروفیشنل فٹبال کا آغاز 1935 میں اولمپئن کلب سے کیا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن