چھٹی ٹیم کا 20رکنی سکواڈ
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پی ایس ایل فرنچائزچھٹی ٹیم میں شعیب ملک(کپتان)، سٹیون سمتھ، شاہد آفریدی، محمد عرفان، جنید خان، جو ڈینلی، شان مسعود، قیس احمد، نکولس پوران، محمد عباس، محمد عرفان خان، عمر صدیق، لوری ایونز، نعمان علی، محمد جنید، محمد الیاس جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں ڈینیئل کرسچن، ٹام مورس، علی شفیق اور شکیل انصر شامل ہیں۔