• news

پولو ان پنک ٹورنامنٹ: ریمنگٹن فارما نیوایج /ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیمیں کامیاب

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پولو ان پنک ٹورنامنٹ 2018 کے پہلے روز ریمنگٹن فارما نے قتال پور کو 9-5 سے جبکہ دوسرے میچ میں نیوایج /ڈائمنڈ پینٹس نے لاہور پیرائزڈ ہاؤسنگ کی ٹیم کو 9-5 سے ہرا دیا جبکہ تیسرے میچ میں ڈسکون کنسٹرکشن کمپنی کو ارٹیما میڈیکل کے خلاف واک اوور مل گیا۔

ای پیپر-دی نیشن