امریکہ کا ایرانی شہری حسین لاریجانی کی معلومات دینے والے کیلئے30لاکھ ڈالر کا انعام کا اعلان
واشنگٹن(اے این این)امریکی وزارت خارجہ نے ایرانی شہری حسین احمد لاریجانی کی گرفتاری میں معاون ثابت ہونے والی معلومات کے مقابل 30 لاکھ ڈالر تک کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ لاریجانی پر امریکی عسکری ٹیکنالوجی خرید کر اسے ایرانی نظام تک منتقل کرنے کا الزام ہے۔