• news

پسند کی شادی: وڈیرے نے 10 سالہ بچی، 5 لاکھ جرمانہ دینے کا حکم سنا دیا، متاثرہ خاندان سکھر پریس کلب پہنچ گیا

سکھر (آن لائن) پسند کی شادی کی سزا، ظالم وڈیرے نے دس سالہ بچی اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ دینے کا حکم سنا دیا انکار پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے۔ اباڑو کے علاقے رونتی کے مکین چاچڑ برادری سے تعلق رکھے والے منیر احمد چاچڑ اہل خانہ سمیت تحفظ کیلئے پریس کلب پہنچ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن