• news

عید میلادالنبیؐ کی تقریب میں خودکش حملہ نہیں کیا: طالبان

کابل (نوائے وقت رپورٹ) طالبان کا کہنا ہے کہ کابل میں عید میلاد النبیؐ کی تقریب میں ان کے جنگجوؤں نے خودکش حملہ نہیں کیا۔ خودکش دھماکے کے نتیجے میں 55 افراد جاں بحق اور 94 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ’طالبان شہریوں اور مذہبی علماء پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن