• news

موسمی تغیرات سے نقصان اٹھانے والے پہلے 10 ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر پر: بلوم برگ

اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ سال 2017ء کے دوران عالمی سطح پر شفاف توانائی کے حصول کے لئے 333.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے نقصانات کا سامنا کرنے والے دنیا کے 10 پہلے ممالک میں سے ساتویں نمبر پر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن