خودکش حملوں میں ملوث 18دہشتگردوں کی لسٹ جاری
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سی ٹی ڈی پنجاب نے خود کش حملوں میں ملوث 18 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کردی جن میں سے 6 کا تعلق جنوبی پنجاب سے بتایا گیا ہے۔ لسٹ میں شامل دہشت گردوں کی گرفتاری پر تین کروڑ روپے سے زیادہ کا انعام بھی مقرر ہے۔