چینی قونصل خانہ پر حملہ میں ملوث دہشت گردوں ازل مری رئیس بلوچ اور بلوچستان حکومت کے ملازم رازق کی شناخت ہوگئی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چینی قونصل خانے پر حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی۔ ایک حملہ آور کی شناخت فاران کے رہائشی رازق کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسے حملہ آور کی شناخت ازل خان مری عرف سنگیت دادا کے نام سے ہوئی ہے۔ تیسرے حملہ آور کی شناخت رئیس بلوچ کے نام پر ہوئی ہے۔ دہشت گرد رازق بلوچستان حکومت کا ملازم تھا۔
دہشت گرد شناخت