• news
  • image

چیئرمین زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ

مکرمی! مؤدبانہ گزارش ہے کہ بجٹ میں پنشن میں اضافہ منظور ہو چکا ہے۔ اور اب اس منظوری کے مطابق دیا جا رہا ہے ۔ مگر ابھی تک ہمیں نہیں ملا مہربانی فرما کر اس کے اجراکے احکامات جاری فرما ہم غریبوں کی دعائیں لیں ۔(مظفر احمد ، موقت زرعی ترقیاتی بنک لمٹیڈ حافظ آباد)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

epaper

ای پیپر-دی نیشن