• news
  • image

مسائل کا صحیح واحد حل

مکرمی! ہم مسلمان خصوصاً پاکستانی خواہ مخواہ پریشان ہیں ۔ اپنے مسائل کے حل کے لئے کبھی آئی ایم ایف کبھی سعودیہ اور چین وغیرہ کی طرف دیکھتے ہیں ۔حالانکہ قرآن کریم میں چودہ سو سال پہلے اللہ تعالیٰ نے بتا دیا ہے کہ اگر ہم مسلمانوں کو حکومت دیں گے ۔ تو وہ نماز، زکوۃ ، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا نظام قائم کریں گے ، اس سے ان کے جملہ مسائل حل ہوجائیں گے ۔ ہم بظاہر مدینہ کا نام لیتے ہیں لیکن عملاً جمہوری ، سودی نظام چھوڑ کر اس نظام کو نہیں اپناتے جو مدینہ میں رائج ہوا تھوڑی مدت میں دنیا پر چھا گیا ۔ (عبدالستار مرکز طیبہ مرید کے ، ضلع شیخوپورہ )

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

epaper

ای پیپر-دی نیشن