• news

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہوگا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) قومی اسمبلی کا چھٹا سیشن آج شام شروع ہوگا۔ اجلاس میں اپوزیشن ملکی مسائل اٹھائیں گے۔ فی الحال واضح ایجنڈا نہیں دیا گیا۔
اسمبلی اجلاس

ای پیپر-دی نیشن