• news

سوشل میڈیا پر میرے نام سے منسوب چلائے جانے والے اکائونٹ جعلی ہیں: چیئرمین سینٹ

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹویٹر اور فیس بک پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر میرے نام سے منسوب چلائے جانے والے اکائونٹ جعلی ہیں۔ اس حوالے سے متعلقہ حکام کو شکایت درج کروا دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن