گلوکار افضل ماہی اپنے نئے البم کی تیاریوں میں مصروف
لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف فوک گلوکارافضل ماہی اپنے نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہوگئے ہیں، البم کی وہ ان دنوں مقامی میوزک اکیڈمی میں ریہرسل کررہے ہیں،ایک ملاقات کے دوران فوک گلوکارافضل ماہی نے بتایا کہ وہ ان دنوں معروف شعرا کرام ایم اے تبسم،بائواصغرعلی،اصغرعلی جٹ ودیگر شعرا کرام کے لکھے ہوئے گیتوں پر مقامی میوزک اکیڈمی میں ریہرسل میں مصروف ہیں ۔