• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے

Oآپ کہہ دیجئے ! کہ اگر بالفرض رحمن کی اولاد ہو تو میں سب سے پہلے عبادت کرنے والا ہوتا Oآسمانوں اور زمین اور عرش کا رب جو کچھ بیان کرتے ہیں اس سے (بہت ) پاک ہے Oاب آپ انہیں اسی بحث مباحثہ اور کھیل کود میں چھوڑ دیجئے ، یہاں تک کہ انہیں اس دن سے سابقہ پڑ جائے جن کا یہ وعدہ دئیے جاتے ہیں Oوہی آسمانوں میں معبود اور زمین میں بھی وہی قابل عبادت ہے اور وہ بڑی حکمت والا اور پورے علم والا ہےO
سورۃ الزخرف (آیت :81تا84)

ای پیپر-دی نیشن