• news

بھارتی ڈی ٹی ایچ کے خاتمہ کیلئے عدالتی احکامات پر عمل کیا جائے: سلیم بیگ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین محمد سلیم بیگ نے کیبل آپریٹرز کوسپریم کورٹ کے انڈین مواد کے خاتمے سے متعلق احکامات پرسختی سے عملدرآمد کرنے اور اپنی نشریات کو قوانین کے مطابق بنانے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی صورت میں پیمرا سخت اقدامات کا مجاز ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن