انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے ٹرم آف ریفرنس پر غور کیلئے پارلیمانی سب کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا مقررہ مدت میں ٹی او آرطے کرنے میں ناکام
اسلام آباد (صباح نیوز) عام انتخابات 2018ء میں دھاندلی کی تحقیقات کے ٹرم آف ریفرنس پر غور کیلئے پارلیمانی سب کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ مقررہ مدت میں سب کمیٹی ٹی او آرطے کرنے میں ناکام ہو گئی ہے تاہم آج تیسرا اجلاس ہوگا ۔سب کمیٹی9نومبر کو قائم ہوئی تھی اور دوہفتوں میں رپورٹ طلب کی گئی تھی۔