قومی اسمبلی اجلاس 10 دسمبر کو بلانے کا فیصلہ حکومت 100 روزہ کارکردگی پر اعتماد میں لے گی
اسلام آباد (آئی این پی ) حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10دسمبر کو بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت اپنی 100روزہ کارکردگی ، آئی ایم ایف سے قرضوں سمیت دیگر معاملات پر ایوان کو ا اعتما د میں لے گی۔