• news

مسلم لیگ (ن )کے رہنما جام معشوق علی طویل علالت کے بعد امریکہ میں انتقال کر گئے

ہوسٹن (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما جام معشوق علی امریکہ میں انتقال کر گئے۔ جام معشوق علی امریکہ میں کچھ روز سے ہوسٹن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ،جام معشوق علی کے انتقال پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن