• news

فیروزوالا: آلودگی پھیلانے والی تین فیکٹریوں کیخلاف مقدمات

فیروزوالہ (نامہ نگار) محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر آلودگی پھیلانے پر تین فیکٹریوں اور دو بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن