• news

اجوکا تھیٹر کے سینئر فنکار ارشد درانی 83برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور(کلچرل رپورٹر)اجوکا تھیٹر کے سینئر فنکار ارشد درانی 83برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، ڈی ایچ اے کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ ڈیفنس کی مقامی مسجد میں اد اکی گئی جس میں فیملی ممبران ، قریبی عزیزو اقارب کے علاوہ اجوکا تھیٹر کی ٹیم سے شاہد ندیم ، سہیل وڑائچ، نروان ندیم ، عثمان راج ، نایاب فائزہ ، بلال مغل ، ندیم میر، کرسٹوفر کنول سمیت دیگر افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی

ای پیپر-دی نیشن