• news

جارجیا: سابق وزیر خارجہ سلوم زور ابیشویلی پہلی خاتون صدر منتخب

تبلیسی (اے پی پی) جارجیا کے صدارتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈریم پارٹی کے امیدوار سلوم زورابیشویلی کو پہلی خاتون صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ الیکشن کمشن کے مطابق دوسرے رائونڈ کے انتخاب میں انہیں 59.52 ووٹ ملے جبکہ اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اتحاد کے امیدوار کو 40.48 فیصد ووٹ ملے۔

ای پیپر-دی نیشن