• news

امریکی ایوان نمائندگان میں نینسی پلوسی سپیکر کیلئے نامزد

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ڈیموکریٹک پارٹی نے نینسی پلوسی کو ایوان نمائندگان میں سپیکر کے لئے نامزد کر دیا۔ کسی ڈیموکریٹ رکن نے خفیہ رائے شماری میں نینسی پلوسی کی مخالفت نہیں کی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں سپیکر کے لئے انتخاب جنوری میں ہو گا ۔

ای پیپر-دی نیشن