• news

سوئس این جی او کا آپریشن بند کرنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آبادہائی کورٹ نے سوئٹزرلینڈ کی این جی او کو پاکستان میں آپریشن بند کرنے کے خلاف دائر درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت آج تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن